Add To collaction

26-Apr-2022 لیکھنی کی کہانی - اشعار


جاتے ہو تو لے جاو یادیں بھی میرے دل سے
ان شمعوں کا کیا رشتہ اجڑی ہوئی محفل سے

اس بار سفر سے ہم کس شان سے لوٹے ہیں
ماں باپ ننہیں  پہچانا ہم کو بڑی مشکل سے

شاعر: بشیر بدر
انتخاب: فرازفیضی
shamsulliqafar

   3
2 Comments

Neha syed

27-Apr-2022 10:24 PM

Nice 👍

Reply

Fareha Sameen

26-Apr-2022 10:15 PM

بہت عمدہ لکھا ہے۔

Reply